481B123A-9535-4E93-9386-DB1AB19E8E20-17343-00000C18B5BEB2F0گلگت(اپنا گلگت) اسسٹنٹ کمشنر گلگت کی جانب سے گلگت شہر کے پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےگئے، اس دوران شہر کے پانچ پمپس کے منیجرز کومقدار میں کمی پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی کو عوام سے زیادتی کرنے نہیں دینگے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انُ کا مذید کہنا تھا کہ آئندہ بھی چھاپے جاری رہینگے اور مجرمین کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

Admin ApnaGilgitArticlesLocal NewsNewsPicture News
گلگت(اپنا گلگت) اسسٹنٹ کمشنر گلگت کی جانب سے گلگت شہر کے پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےگئے، اس دوران شہر کے پانچ پمپس کے منیجرز کومقدار میں کمی پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی کو عوام سے زیادتی کرنے نہیں دینگے اور ناجائز منافع...