سکردو (اپنا گلگت نیوز رپورٹ)معروف کوہ پیما حسن سدپارہ کو ہزاروں اہوں اور سسکیوں کے ساتھ ابائی گاوں سد پارہ اسکردو میں تدفین کردی گئی۔

حسن سدپارہ کی میت راولپنڈی سے جگلوٹ تک بائی روڈ لائی گئی جبکہ جگلوٹ سےا سکردو تک پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی گئی۔ مرحوم حسن سدپارہ کی نماز جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں علامہ شیخ حسن جعفری کی اقتدا میں اداء کی گئی۔  نماز جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی یاد رہے حسن سدپارہ نے بغیر اکسیجن کے دنیا کے 8 چوٹیوں کا ۔اعزاز حاصل کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا تھا.

واضح رہے کہ وہ گزشتہ کئی دنوں سے سی ایم ایچ راولپنڈی میں بلڈ کینسر کی وجہ سے زیر علاج تھے۔

http://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/11/15181634_2165241307035372_8930312315203305019_n.jpghttp://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/11/15181634_2165241307035372_8930312315203305019_n-300x300.jpgAdmin ApnaGilgitLocal NewsNews
سکردو (اپنا گلگت نیوز رپورٹ)معروف کوہ پیما حسن سدپارہ کو ہزاروں اہوں اور سسکیوں کے ساتھ ابائی گاوں سد پارہ اسکردو میں تدفین کردی گئی۔ حسن سدپارہ کی میت راولپنڈی سے جگلوٹ تک بائی روڈ لائی گئی جبکہ جگلوٹ سےا سکردو تک پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی...