gblaگلگت(سٹی رپورٹر) اراکین قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے گندم پر سبسڈی کے خا تمے کے خلاف عوامی احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں بھی بلوچستان جیسے حالات پیدا کررہی ہے، جس کا اصل مقصد یہاں کی صوبائی حکومت کو عوام کے سامنے بدنام کرنا ہے۔ پیر کے روز اجلاس میں صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے عوامی احتجاج کو سو فیصد درست قرار دیتے ہوئے، اس کی حمایت و تائید کی اور وفاقی حکومت سے گندم کو سابق نرخ پر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی کے فیصلے پر بھی شدید تنقید کی گئی۔

Admin ApnaGilgitNews
گلگت(سٹی رپورٹر) اراکین قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے گندم پر سبسڈی کے خا تمے کے خلاف عوامی احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں بھی بلوچستان جیسے حالات پیدا کررہی ہے، جس کا اصل مقصد یہاں کی صوبائی...