گلگت(وجاہت علی سے) پنجاب خصوصاً لاہور اور ملک کے دیگر شہروں میں تو ایسی خبریں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں مگر اس مرتبہ گلگت بلتستان کے دارلخلافہ شہر گلگت میں بھی حرام گوشت فروخت ہونے کے انکشاف نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ضلعیٓ انتظامیہ نے گلگت شہر میں عرصہ دراز سے مبینہ طور پر حرام گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ایک تاجر شہزاد کو حراست میں لیکر اسے 3 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ گوشت سپلائی کرنے والے ٹھیکیدار کیخلاف بھی کاروائی کرتے ہوئے اسے ابتدائی تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ گلگت کے شہریوں نے اس خبر پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایسے عوام کی جان و صحت کیساتھ کھیلنے والے عناصر کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

14720625_1289936314391585_9161767810049796075_n gosht

http://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/10/gosht.pnghttp://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/10/gosht-300x300.pngAdmin ApnaGilgitLocal NewsNews
گلگت(وجاہت علی سے) پنجاب خصوصاً لاہور اور ملک کے دیگر شہروں میں تو ایسی خبریں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں مگر اس مرتبہ گلگت بلتستان کے دارلخلافہ شہر گلگت میں بھی حرام گوشت فروخت ہونے کے انکشاف نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مخبر...