گلگت(اپنا گلگت نیوز رپورٹ / پریس ریلیز)  ڈپٹی کمشنر گلگت حمزہ سالک کی جانب سے انکے پی آر او شاہد حسین نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں انتظامیہ کی جانب سے مذہبی پروگراموں کے انعقاد پر پابندی کے باوجود آج جامعہ قراقرم میں طلباء و طالبات کی جانب سے انتظامیہ کی اجازت کے بغیر پروگرام منعقد کرنے والوں اور دنیور میں 10 روز سے دھرنا دینے والوں کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی اور متعلقہ افراد کو گرفتار کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

412b9d34-2b44-41fa-8d88-1544f9a158dd

http://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/11/یوم-حسین-گلگت.pnghttp://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/11/یوم-حسین-گلگت-300x300.pngAdmin ApnaGilgitLocal NewsNews
گلگت(اپنا گلگت نیوز رپورٹ / پریس ریلیز)  ڈپٹی کمشنر گلگت حمزہ سالک کی جانب سے انکے پی آر او شاہد حسین نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں انتظامیہ کی جانب سے مذہبی پروگراموں کے انعقاد پر پابندی کے باوجود آج جامعہ قراقرم...