گلگت (اپنا گلگت نیوز رپورٹ) پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا پہلا کنیٹرز پر مشتمل قافلہ گزشتہ روز خنجراب پاس بارڈر سوست کے زریعے پاکستان پہنچ گیا۔ سست بارڈر پر قافلے کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان، فورس کمانڈر اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام اور سیاسی نمائندگان موجود تھے۔ اس موقع پر ایک مختصر تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔ قافلہ شاہرائے قراقرم کے زریعے سفر کرتے ہوئے گوادر پورٹ    پہنچے گا۔

14915170_1318368061515077_6123489168902373866_n

14632942_1318368101515073_4518795822009516346_n 14666237_1318368021515081_2254095295870926881_n 14900611_1318368211515062_5182318104968416600_n

http://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/10/china.pnghttp://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/10/china-300x300.pngAdmin ApnaGilgitLocal NewsNews
گلگت (اپنا گلگت نیوز رپورٹ) پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا پہلا کنیٹرز پر مشتمل قافلہ گزشتہ روز خنجراب پاس بارڈر سوست کے زریعے پاکستان پہنچ گیا۔ سست بارڈر پر قافلے کے استقبال کیلئے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان، فورس کمانڈر اور دیگر اعلیٰ سول و...