لاہور(پریس ریلز) 49واں یوم تاسیس پیپلز پارٹی کی ثقافتی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا خود کو آج بھی امیرالمومنین کہلانے کا چکر چلانے والوں نے گلگت بلتستان کے عوام کو سی پیک میں نظر انداز کیا جارہا ہے، بی بی کا بیٹا اب آگیا ہیں عوامی حقوق کی جنگ دادا اور بی بی شہید سے بڑھ کر لڑے گا آج تک آمریت کے گود میں پلنے والے ضیاءالحق کے مشن کو جاری رکھ کر ملک عزیز کو دہشتگردی کی طرف دھکیل رہے ھیں ملک کو اٹیمی طاقت بنانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بدولت ہے اقتصادی راہداری کا منصوبہ میرے باپ آصف علی زرداری کی سوچ اور گوادر پورٹ کو حوالہ کرنے کا نتیجہ ھیں بہت جلد گلگت بلتستان کا دورہ کر کے سی پیک میں گلگت بلتستان کے حصے کی جنگ لٹرونگا ھماری پارٹی ملک پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ھیں جس بدولت آج جمہوریت کے خلاف شازش کرنے والے نا کام ھو گئے پاکستان کے تمام صوبوں میں پیپلز پارٹی فعال ھو رہی ھیں عوام حقیقی معنوں میں جمہوریت چاہتے ھیں سی پیک کے پیشوں سے لاہور میں اورنج ٹرین بنانے والے سی پیک کا سب سے بڑا حصہ دار علاقے گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق دیں ورنہ دامادم مست قلندر ھو گا اس نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان والوں نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا سر فخر سے بلند گیا اور ہمشہ جمہوریت کے لئے قربانی دی امجد حسین ایڈوکیٹ نے چیرمین کو روایاتی چوغہ اور ٹوپی پہنایا اور سعیدیہ دانش نے اسٹیج پر فرائض انجام دیئے اور چیرمین کو گلگت بلتستان کے مسائل سے آگاہ گیا بلاول ہاوس میں ثقافتی شو کا بھی انعقاد کیاگیا جس میں تلوار ڈانس کے ساتھ معروف شاعر و گلوکار طالب حسین طالب اقبال حسین اور امتیاز گلاب بگورو نے شینا زبان میں غزل اور ملی نعموں سے پنڈل کو لوٹ لیا اس موقع پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی شوکت عزیز اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ قمر زمان کائرہ سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ شیری رحمان و دیگر نے شرکت کی

15241914_1244875042226081_8950880527849415086_n 15317944_1244875102226075_5659290370002627560_n

91fe1290-4365-46e4-af5e-2cc61acd0d90

http://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/12/91fe1290-4365-46e4-af5e-2cc61acd0d90-1024x576.jpghttp://apnagilgit.com/wp-content/uploads/2016/12/91fe1290-4365-46e4-af5e-2cc61acd0d90-300x300.jpgAdmin ApnaGilgitLocal NewsNews
لاہور(پریس ریلز) 49واں یوم تاسیس پیپلز پارٹی کی ثقافتی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا خود کو آج بھی امیرالمومنین کہلانے کا چکر چلانے والوں نے گلگت بلتستان کے عوام کو سی پیک میں نظر انداز کیا جارہا ہے، بی بی کا...