Local News

قراقرم یونیورسٹی میں چین کے تعاون سے کنفیوشس سیٹ کا قیام عمل میں آگیا، انڈر گریجویٹ سطح پر چینی زبان کو میجر مضمون کے طورپر متعارف کروایا جائیگا۔

گلگت ( پ ر)  قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چین کی سنکیانگ زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے کنفیوشس سیٹ کا...